Author Topic: بی ایس او آزاد کی اپیل پر تیسرے روز بھی بلوچستان میں شٹرڈاؤن  (Read 2416 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
بی ایس او آزاد کی اپیل پر تیسرے روز بھی  بلوچستان میں شٹرڈاؤن    
کوئٹہ …بلوچ نیشنل فرنٹ کی اپیل پر بی ایس او آزاد کے دو رہنماؤں کے قتل کے خلاف مکران ڈویژن سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں تیسرے روز بھی شٹر ڈاون ہڑتال کی جارہی ہے ۔بلوچ نیشنل فرنٹ نے بی ایس او آزاد کے دو راہنماوں قمبر چاکر اورالیاس نذر کی تربت کے علاقے سے نعشیں ملنے پر صوبے میں جمعہ کے روز سے تین روزہ ہڑتال کی کال دی تھی،اس پر مکران سمیت بلوچستان کے علاقوں خضدار، قلات، نوشکی، مستونگ اور دیگر مختلف علاقوں میں شٹر ڈاون و پہیہ جام ہڑتال کی گئی ، اسی حوالے سے آج تیسرے روز بھی ان علاقوں میں کاروباری سرگرمیاں معطل ہیں اور ٹریفک بھی معمول سے بہت کم ہے۔
شکریہ جنگ