Author Topic: پرائیوٹ تعلیمی اداروں میں فولنگ سسٹم کو ختم کیا جائیگا ‘فضل واحد  (Read 706 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پرائیوٹ تعلیمی اداروں میں فولنگ سسٹم کو ختم کیا جائیگا ‘فضل واحد
پشاور: پرائیوٹ تعلیمی اداروں میں فولنگ سسٹم کو ختم کرکے ویلکم پروگرامات کا انعقاد کیا جائیگا ۔فضل واحد ناظم اسلامی جمعیت طلبہ پرائیوٹ کالجز کا کہنا تھا کہ آج کل طلبہ کو پولنگ کے نام پر زیادتی اور غیر اخلاقی روایا کیا جاتا ہے جو کہ جمعیت اس کے برعکس ویلکم پروگرز کا انعقاد کرتی ہے ۔فضل واحد کا مزید کہنا تھا کہ تمام تعلیمی اداروں میں ویلکم پروگرامات اور اس کے ساتھ ساتھ دروس قرآن،گروپ ڈیسکشن پروگرامات کئے جائینگے۔ پشاور کے اندر ماہ نومبر میں STEP کے نام سے نشتر حال میں پروگرام کریگی جس میں پشاور کے تمام پرائیوٹ کالجز و یونیورسٹیز سے طلبہ شریک ہونگے۔ ناظم پرائیوٹ کالجز اور یونیورسٹیز کے ہمراہ مدثر شچا فیاض خان ہارون خان فضل الرحمن اور عبدالرحمن نے خطاب کیا۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ  پشاور مورخہ 04 اکتوبر 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"