Author Topic: جامعہ کراچی نے بی ایس سی کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا  (Read 825 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

جامعہ کراچی نے بی ایس سی کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
کراچی : نتائج کے مطابق ڈیفنس اتھارٹی کالج فارویمن کی سیدہ رُباب زہرہ بنت طاہرحسین سیٹ نمبر 592423 نے 1339 نمبرز کے ساتھ پہلی، بی اے ایم ایم پی ای سی ایچ ایس گورنمنٹ کالج فارویمن کی رابیہ فرحین بنت نجف الدین قریشی سیٹ نمبر 592943 نے 1317 نمبرز کے ساتھ دوسری جبکہ سرسیدگورنمنٹ گرلزکالج کی ماہ نورسیدراحت علی بنت سید راحت علی سیٹ نمبر 592584، مادرملت ڈگری کالج اسٹیل ٹاؤن کی مشال سمیع بنت سمیع اللہ نیازی سیٹ نمبر 593219 اور گورنمنٹ کالج فارویمن شاہراہ لیاقت کی رمشارانی بنت خالد محمود سیٹ نمبر593080 نے مشترکہ طور پر 1274 نمبرز کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا کراچی ایڈیشن میں مورخہ مورخہ10 اگست2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"