جیو ٹی وی کیوں نہ ناکام رہتا
کیوں کہ وہ ایک ہلکا اور کمزور ٹی وی ہے ۔ جو کہ دوسری طاقتوں کے پراشارے پر ناچتا ہے ۔
اس کی اپنی کوپالیسی نہیں
کبھی ایم کیو ایم (MQM) کا ترجمان ہوتاہے۔ تو کبھی حکومت کا
جب کہ دوسرے ٹی وی مثلا ایکرپس نیوز کافی محنت اور کاوشاں سے کام رہا ہے ۔
جن کے خبریں زیادہ جان دار اور محنت سے حاصل شدہ ہوتی ہے ۔
جیو ٹی وی کا میوزک ۔ گیٹ اپ لوگوں کو اضطراب اور پریشان کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے ۔
تاکہ اس کو دیکھنے والے افراد زیادہ سے زیادہ دل کے امراض میں مبتلا ہوجائیں ۔
آگر نامکمل خبریں ۔ غلط تبصرے ۔اور تجزیہ سنا اور دیکھنا چاہتے ہیں۔ تو صرف اور صرف جیو ٹی وی کا رخ کریں۔
اور اس کے برعکس چاہتے ہیں۔ تو دوسرے میڈیا کا رخ کریں۔