Author Topic: گورنمنٹ کالج راوی روڈ شاہدرہ لاہور  (Read 1931 times)

Offline معلم

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 2147
  • My Points +0/-0
  • Gender: Female

گورنمنٹ  کالج راوی روڈ  شاہدرہ لاہور
نوٹس داخلہ براے بی ایس سی، بی اے، بی کام پارٹ ون،2009/10 براءے طلبا طالبات
کالج ہذا میں بی ایس سی، بی اے، بی کام پارٹ ون میں داخلہ 17 اگست2009 سے شروع ہو رہا ہے۔ پراسپیکٹس بنک اف پنجاب جی ٹی روڈ شاہدرہ سے قیمتا حاصل کیے جا سکتے ہیں۔ دا خلے پندرہ اکتوبر تک جاری رہیں گے۔
 پروفیسر امجد علی شاکر پرنسپل
گورنمنٹ  کالج راوی روڈ  شاہدرہ لاہور PH: 0429230220  فیکس،425865012 :76۔ ایچ گلبرگ لاہور
شکریہ جنگ