PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Current Affair => Topic started by: AKBAR on November 24, 2018, 11:52:42 AM

Title: فارمی مرغی کھانے سے کینسر ہو سکتا ہے امریکی ادارےایف ڈی اےکی تحقیق
Post by: AKBAR on November 24, 2018, 11:52:42 AM
فارمی مرغی کھانے سے کینسر ہو سکتا ہے امریکی ادارےایف ڈی اےکی تحقیق

لاہور: چکن کا گوشت کھانے سے کینسر ہوسکتا ہے! امریکی ادارے ایف ڈی اے کی نئی تحقیق میں انکشاف ‘فارمی مرغی کا وزن بڑھانے اور بیماری سے بچانے کیلئے خوراک میں شامل اجزا کی وجہ سے پھیپھڑوں، جگر، گردوں، مثانے اور جلد کا کینسر ہوسکتا ہے۔
(http://www.pakstudy.com/forum/index.php?action=dlattach;topic=45620.0;attach=5256;image)
تفصیلات کے مطابق طبی ماہرین نے کہا ہے کہ شہری فارمی مرغی کا گوشت استعمال کرنے میں احتیاط برتیں۔
امر یکی ادارے ایف ڈی اے نے طویل تحقیق کے بعد انکشا ف کیا ہے کہ برائلر مرغی کی خوراک میں ایسے اجزا شامل ہیں جو کینسر لاحق ہونے کا باعث بنتے ہیں تحقیق کے مطابق برائلر مرغی کا وزن بڑھانے اور اسے بیماریوں سے بچانے کیلئے اس کی خوراک میں انسانی صحت کیلئے مہلک کیمیکل آرسینک موجود ہے۔
حوالہ: یہ خبر نیوز انجینسی ،آئی این پی ، کی ہیں ، جو روزنامہ جنگ آن لائن ایڈیشن میں مورخہ 24 نومبر 2018 کو شائع ہوئی