PakStudy :Yours Study Matters

Crreer Planning In Pakistan => Carrier Planning After Intermediate and Graduation => Study and Training After Graduation => Topic started by: Haji Hasan on November 16, 2007, 05:42:51 PM

Title: ڈپلومہ ان لائبریری سائنس
Post by: Haji Hasan on November 16, 2007, 05:42:51 PM

ڈپلومہ ان لائبریری سائنس

گریجوایشن كے بعد لائبریری سائنس میں ایم اے كی ڈگری كے علاوہ پوسٹ گریجوایشن ڈپلومہ بھی كروایا جاتا ہے۔یہ ڈپلومہ ایك سال دورانئے كا ہوتا اور پاكستان كی تمام بڑی یونیورسٹیوں میں اس كی كلاسیں ہوتیں ہیں ۔یہ ڈپلومہ كرنے كے بعد آپ كو بطور لائبریرین كسی كالج یا یونیورسٹی كی لائبریری كے علاوہ پبلك لائبریریوں اور محكمہ جاتی لائبریروں میں بھی ملازمت مل سكتی ہے۔

Title: Re: ڈپلومہ ان لائبریری سائنس
Post by: naqvi81 on April 18, 2008, 11:09:35 AM
گریجوایشن كے بعد لائبریری سائنس میں ایم اے كی ڈگری

كے علاوہ پوسٹ گریجوایشن ڈپلومہ بھی كروایا جاتا ہے۔یہ

ڈپلومہ ایك سال دورانئے كا ہوتا اور پاكستان كی تمام بڑی

یونیورسٹیوں میں اس كی كلاسیں ہوتیں ہیں ۔یہ ڈپلومہ

كرنے كے بعد آپ كو بطور لائبریرین كسی كالج یا یونیورسٹی

كی لائبریری كے علاوہ پبلك لائبریریوں اور محكمہ جاتی

لائبریروں میں بھی ملازمت مل سكتی ہے۔
Title: Re: ڈپلومہ ان لائبریری سائنس
Post by: almasjee on December 24, 2009, 01:22:27 PM
hell plz mujha is masbon ke mokamol malomat de jay thanks  :)