ثانوی بورڈ میرپور خاص میٹرک سائنس و جنرل گروپوں کے ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان آج ہوگا
میرپور خاص (نامہ نگار) ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میرپور خاص کے ناظم امتحانات پروفیسر رحیم بخش شیخ کے مطابق میٹرک سائنس و جنرل گروپ ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان ہفتہ 10 جنوری کو دوپہر 12 بجے بور ڈ آفس میں کیا جائے گا۔
شکریہ جنگ