Author Topic: لیاقت یونیورسٹی کے بی ایس سی نرسنگ کے امتحانات 26 جنوری سے ہونگے  (Read 1990 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female

 
لیاقت یونیورسٹی کے بی ایس سی نرسنگ کے امتحانات 26 جنوری سے ہونگے
   
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) لیاقت یونیورسٹی کے پوسٹ گریجویٹ اسٹیڈیز کے ناظم امتحانات ڈاکٹر محمد اکرم شیخ کے مطابق 26 جنوری کو بی ایس سی نرسنگ فرسٹ ایئر فرسٹ سیمسٹر امتحانات کا انعقاد کیا جائے گا۔

شکریہ جنگ