Author Topic: پشاور یونیورسٹی ایم اے اردو، تاریخ، اور معاشیات کے نتائج کا اعلان  (Read 427 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پشاور یونیورسٹی ایم اے اردو، تاریخ، اور معاشیات کے نتائج کا اعلان
پشاور : پشاور یونیورسٹی نے ایم اے اردو پرائیویٹ، تاریخ، بین الاقوامی تعلقات اور ایم ایس سی معاشیات کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ شعبہ امتحانات کے مطابق اردو پرائیویٹ فائنل کے 831میں 327 طلبہ پاس ہوئے نتیجہ 39 فیصد رہا، ایم اے تاریخ کے 75 میں 28 طلبہ کامیاب ہوئے نتیجہ 37 فیصد، بین الاقوامی تعلقات کے 75 میں سے 48 طلبہ کامیاب ہوئے نتیجہ 64 فیصد جبکہ معاشیات کے 512 میں سے 308 طلبہ پاس ہوئے نتیجہ 60 فیصد رہا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ پشاور ایڈیشن میں مورخہ 20 فروری  ، 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"