Author Topic: مسلم کالج آف کامرس پشاور کے طالب علم کا اعزاز  (Read 419 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

مسلم کالج آف کامرس پشاور کے طالب علم کا اعزاز
پشاور: مسلم کالج آف کامرس پشاور کے طالب علم محمد عباس ولد قیصر زمان نے یونیورسٹی آف پشاور میں ایم کام (پریویس) میں549 نمبرات حاصل کر کے
 ٹاپ ٹین میں جگہ بنا لی ہے
 انہوں نے اپنی اس کامیابی کو والدین کی خاص محبت، اساتذہ کرام کی محنت اور دوست و احباب کی خصوصی دعائوں کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ پشاور ایڈیشن میں مورخہ 11 نومبر2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"