Author Topic: پشاور سٹوڈنٹ ٹیچرز ریشو کو مدنظر رکھتے ہوئے تبادلے وتعیناتیاں کی جائیں  (Read 462 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پشاور سٹوڈنٹ ٹیچرز ریشو کو مدنظر رکھتے ہوئے تبادلے وتعیناتیاں کی جائیں
پشاور:  محکمہ تعلیم نے تمام اضلاع کے ڈی ای اوز کو ہدایات دی ہیں کہ سٹوڈنٹ ٹیچرز ریشو کو مدنظر رکھتے ہوئے تبادلے وتعیناتیاں کی جائیں۔ جن سکولوں میں اساتذہ کی تعداد زیادہ ہوں
 وہاں اساتذہ کو ضرورت کے مطابق دوسرے سکولز میں ٹرانسفر کیا جائے پالیسی کے تحت بیوہ خواتین اور معذور اساتذہ کو رعایت دی جائے گی، خواتین کو قریب ترین سکول میں تعینات کیا جائے گا
جبکہ سکول دور ہونے کی صورت میں خواتین اساتذہ کا تبادلہ نہیں کیاجائے گا۔

حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ پشاور  ایڈیشن میں مورخہ 12ںومبر 2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"