ایف ایس سی پری میڈیكل كے بعد ایم بی بی ایس یا بی ڈی ایس كے علاوہ بھی كئی شعبوں میں مزید تعلیم حاصل كی جاسكتی ہے ۔
﴿١﴾ بی ایس سی
ایف ایس سی پری میڈیكل كے بعد آپ كے كسی بھی ایسے كالج سے جہاں ڈگری كی سطح پر سائنس كی كلاسیں ہوں بی ایس سی میڈیكل كرسكتے ہیں۔آپ كو بی ایس سی كے بعد میڈیكل كالج میں داخلہ مل سكتا ہے ۔