Author Topic: کمیشن پاس لیکچررز کاسکھر پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ  (Read 2347 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

کمیشن پاس لیکچررز کاسکھر پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
   
سکھر( بیورورپورٹ) سندھ کے مختلف اضلاع سے آئے ہوئے کمیشن پاس لیکچرارز نے سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا،اس موقع پر صفر کلہوڑو، شفقت چاچڑ، امتیاز دایو سمیت دیگر نے صحافیوں کو بتایا کہ ہم نے کمیشن پاس کی ہے۔
      شکریہ جنگ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"