Author Topic: نہم ، سالانہ امتحانات کے نتائج کااعلان 19اگست کو ہوگا  (Read 789 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

نہم ، سالانہ امتحانات کے نتائج کااعلان 19اگست کو ہوگا
صوبہ بھر کے 9تعلیمی بورڈز نہم کلاس کے سالانہ امتحانات کے نتائج کااعلان 19 اگست کوکرینگے ۔بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ملتان کے حکام نے بتایا
ملتان: صوبہ بھر کے 9تعلیمی بورڈز نہم کلاس کے سالانہ امتحانات کے نتائج کااعلان 19 اگست کوکرینگے ۔بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ملتان کے حکام نے بتایاکہ نتائج کی تیاری انتہائی شفاف طریقے سے کی جا رہی ہے ۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا لاہور 27 جولائی 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"