Author Topic: نویں کا امتحان دینےوالوں کو رزلٹ کارڈ جاری  (Read 917 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

نویں کا امتحان دینےوالوں کو رزلٹ کارڈ جاری
ملتان:تعلیمی بورڈ ملتان نے نویں کے امتحان میں شرکت کرنے والے امیدواروں کورزلٹ کارڈ جاری کردیےہیں،کنٹرولر امتحانات بورڈ ڈاکٹر ظفر اقبال طاہر کے مطابقتمام ریگولر اور پرائیویٹ امیدواروں کے رزلٹ کارڈ جاری کردیےگئے ہیں ریگولر امیدوار اپنے ادارے کے کوڈ سے ڈاون لوڈ کرسکتے ہیں ۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ ملتان  ایڈیشن مورخہ 17 اکتوبر2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"