Government Textile Weaving and Finishing Institute Shahdara Lahore
Phone: 042-37911955
Government of the Punjab Technical Education and Vocational Training Authority
نوٹس داخلہ
ٹیكسٹائل كے اس ادارے میں مندرجہ ذیل ٹیكنالوجیز میں داخلہ كے لیے درخواستیں زیر دستخطی كے دفتر میں مورخہ 29اگست 2009ئ تك جمع ہونی چاہئیں۔ درخواست كے لیے فارم بمعہ پراسپیكٹس دفتر ہذا سے بعوض 50روپے حاصل كیے جا سكتے ہیں۔
ٹیكسٹائل فنشنگ ٹیكنالوجی میٹرك سائنس میرٹ لسٹ 1ستمبر 2009ئ
ٹیكسٹائل ویونگ ٹیكنالوجی میٹرك سائنس میرٹ لسٹ 1ستمبر 2009ئ
عمر كی حد: یكم ستمبر 2009ئ كو 15سال سے 22سال ۔ كامیاب امیدوار بوقت انٹرویو اصل اسناد ﴿میٹرك كا رزلٹ كارڈ یا سند٬ كریكٹر سرٹیفكیٹ٬ ڈومسائل اور اپنے والد كا شناختی كارڈ ﴾ دكھائیں گے۔
محمد اسلام ٬ جنر ل مینجر پرنسپل
گورنمنٹ ٹیكسٹائل ویونگ اینڈ فنشنگ انسٹی ٹیوٹ شاہدرہ لاہور
Government Textile Weaving and Finishing Institute Shahdara Lahore
Phone: 042-37911955