PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News from Sindh => Topic started by: sb on April 17, 2019, 11:29:34 AM

Title: بیسک ایجوکیشن کمیونٹی اسکول کی خواتین اساتذہ کا احتجاج
Post by: sb on April 17, 2019, 11:29:34 AM

بیسک ایجوکیشن کمیونٹی اسکول کی خواتین اساتذہ کا احتجاج
میہڑ: نصرت عباسی، حبیباں چانڈیو،راشدہ عباسی اور دیگر کی قیادت میں خواتین اساتذہ نے گھنٹہ گھر چوک سے عوامی میڈیا سیل تک احتجاجی ریلی نکالی، اس موقع پر مظاہرین نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم میہڑ تحصیل میں بچوں کو پڑھاتے ہیں مگر ہمیں مستقل نہیں کیاجارہا اور نہ ہی 13ماہ سے تنخواہیں دی جارہی ہیں، جس کے باعث ہم فاقہ کشی میں مبتلا ہوگئے ہیں ، انہوں نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔

حوالہ: یہ خبر روزنامہ  دنیا مہیڑایڈیشن میں مورخہ 17اپریل 2019ء کو شائع ہوئی