PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Punjab => BISE Multan Board => Topic started by: sb on May 31, 2019, 12:27:26 PM

Title: تعلیمی بورڈ ملتان ، انٹرمیڈیٹ پارٹ فرسٹ کے امتحانات جاری
Post by: sb on May 31, 2019, 12:27:26 PM

تعلیمی بورڈ ملتان ، انٹرمیڈیٹ پارٹ فرسٹ کے امتحانات جاری
ملتان: تعلیمی بورڈ ملتان کے زیراہتمام انٹرمیڈیٹ پارٹ فرسٹ کے امتحانات کا سلسلہ جاری ہے ۔گزشتہ روز گروپ فرسٹ کے امیدواروں نے ریاضی اور گروپ سیکنڈ کے امیدواروں نے بیالوجی کا پیپر دیا ۔ امتحانات میں 70ہزار سے زائد طلبا و طالبات حصہ لے رہے ہیں ۔

حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ 31 مئی2019ء کو شائع ہوئی