Author Topic: Sindh Notification to cancel 56 private schools' registration withdrawn  (Read 1991 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

 
تعطیلات کے دوران کھلنے والے 54 نجی تعلیمی اداروں کو وارننگ خطوط
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر پرائیویٹ انسٹیٹیوشن سندھ منسوب حسین صدیقی نے سیکرٹری تعلیم کی ہدایت پر طلباء وطالبات کی بہتری کو مدنظر رکھتے ہوئے تعطیلات کے دوران کھلنے والے 54 نجی تعلیمی اداروں کو وارننگ لیٹر جاری کر دیئے جس میں انہیں پابند کیا گیا ہے کہ آئندہ ڈائریکٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ احکامات پر سختی سے عملدرآمد کرنا ہوگا۔ 54 نجی تعلیمی اداروں کے سربراہان نے ڈائریکٹر پرائیویٹ اسکولز سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور تحریری طور پر جوابات دیئے، جس میں انہوں نے کہا ہے تعلیمی سال مختصر کرنے کی وجہ سے کلاس دہم کا سلیبس مکمل کروانے کے لئے بچوں کو بلایا گیا تھا لیکن ہم آپ کو یقین دلاتے ہیں کہ آئندہ ہم سرکاری احکامات پر عملدرآمد کریں گے۔ ڈائریکٹر پرائیویٹ اسکولز سندھ نے 10 محرم کو کھلنے والے کراچی امریکن اسکول کو بھی اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کر دیا جس میں رجسٹریشن ایکٹ کی شق نمبر 11 کے تحت قانونی کارروائی کرنے کو کہا ہے۔



شکریہ جنگ
 
........................

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female


55 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن غیر معینہ مدت کیلئے منسوخ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)صوبائی وزیر تعلیم پیر مظہر الحق کی ہدایت پر ڈائریکٹر پرائیویٹ انسٹی ٹیوشن سندھ منسوب حسین صدیقی نے موسم سرما کے دوران تعطیلات نہ کرنے والے 55پرائیویٹ اسکولوں کی رجسٹریشن غیر معینہ مدت تک کے لئے معطل کر دی ہے جبکہ ثانوی تعلیمی بورڈ کو ان اسکولوں کے طلباءو طالبات کے امتحانی فارم روکنے کے لئے بھی سفارش کر دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر پرائیویٹ انسٹی ٹیوشن سندھ منسوب حسین صدیقی نے کمیٹی کے فیصلے کی خلاف ورزی کرنے پر 55تعلیمی اداروں کے رجسٹریشن معطل کر دیئے ہیں جن میں سٹی اسکول پی اے ایف چیپٹر کیمپس کراچی ،فوجی فاﺅنڈیشن اسکول بلاک14گلستان جوہر کراچی،المرتضیٰ اسکول 163بلاک 3 پی ای سی ایچ ایس کراچی، پیٹر پالز اسکول B-20 سیکٹر 5 نارتھ کراچی،اقراءموج الاطفال اسکول کورنگی، ایچیسن اسکول عزیز بھٹی پارک کراچی،مونٹیسوری کمپلیکس 13-D/1گلشن اقبال کراچی ،میٹرو پولیٹن اسکول BL-14گلستان جوہر کراچی،اسلامیہ سائنٹیفک اسکول ناظم آباد نمبر 2کراچی، لا کینڈیانہ اسکول نارتھ ناظم آباد BL-Lکراچی ،ورلڈ وائیڈ اکیڈمی نارتھ ناظم BL-Lکراچی،الہدیٰ پبلک اسکول سیکٹر C منظور کالونی کراچی، سن رائز اسکول لیاقت مارکیٹ جناح اسکوائر ملیر کراچی، ذالفقار پبلک اسکول النور سوسائٹی ایف بی ایریا کراچی، ہالکن اسکول قصبہ کالونی اورنگی روڈ کراچی ،اقراءسیف الاطفال اسکول بی ایریا شادمان ملیر کراچی،سپلینڈر اسکول شریف آباد لیاقت آباد کراچی،غازی فاﺅنڈیشن اسکول گلزار ہجری میٹرو ول کراچی،ڈی ایم ایس بوائز اسکول شہید ملت اسکول روڈ بہادر آباد کراچی ،پایونیئر سٹی گرامر اسکول BL-8گلستان جوہر کراچی، میٹرو پولیٹن فاﺅنڈیشن اسکول ایف بی ایریا کراچی،قمر بن ہاشم اسکول جعفر طیار سوسائٹی ملیر کراچی، پاک پریمیئر پبلک 11-C-1آدم ٹاﺅن نارتھ کراچی، ریئل کیمبرج اسکول 11-Eنارتھ کراچی ،نیو ٹیلنٹ اسکول 11-Eنارتھ کراچی ، گولڈن کیر یئر 11/Eنارتھ کراچی،نیو ٹیلنٹ اسکول نارتھ کراچی، ایجوکیشنل ریز گرامر اسکول نارتھ کراچی،آئیڈیل پبلک اسکول لیاقت آباد نمبر 7 کراچی،لیاقت پبلک لیاقت آباد کراچی،الفاطمہ پبلک کورنگی 5کراچی،رینگن پبلک اسکول راجہ مشن نیئر سول اسپتال کراچی،جناح پبلک اکیڈمی لیاقت آباد ،کراچی پبلک ہائی اسکول نارتھ ناظم آباد کراچی، دعایا(Duaya) انگلش اسکول 36-Dلانڈھی کراچی، این جے ڈبلیو گرامر اسکول کورنگی کراچی،سی سین کیمبریج اسکول نارتھ ناظم آباد کراچی،غازی فاﺅنڈیشن اسکول گلزار ہجری کراچی،غزالی پبلک اسکول بلدیہ ٹاﺅن کراچی،برائٹ پبلک اسکول کلا کوٹ لیاری کراچی،برائٹ پبلک اسکول کیمپس 4گلوبل پارک لیاری کراچی،اوور سیز مونٹیسوری اسکول گلشن اقبال کراچی، بلیسنگ اکیڈمی اسٹار اسکول گلوبل پارک لیاری کراچی،نیو رومی سکینڈری اسکول کورنگی 2کراچی، لٹل ہارٹ گرامر اسکول کراچی ماڈل کالونی ملیر کراچی،اے بی سی انگلش گرامر اسکول کورنگی کراچی ، فاﺅنڈیشن پبلک اسکول نارتھ کیمپس گلشن اقبال کراچی،ایسانی چلڈرن اکیڈمی شو مارکیٹ کراچی، ایس جے پبلک اسکول ماڈل کالونی مومن آباد ملیر کراچی،فاران ہائی اسکول کورنگی کراچی،اقراءروضة الاطفال نارتھ ناظم آباد کراچی،پی ای سی ایچ ایس گرلز اسکول کراچی،بحریہ کالج ایم ٹی خان روڈ کراچی، حبیب گرلز اسکول گارڈن کراچی اور اقبال گرامر اسکول سچل گوٹھ کراچی شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر پرائیویٹ انسٹیٹیوشن سندھ نے بورڈ آف سیکنڈری ایجوکشن اور برٹش کونسل کو بھی خط کے ذریعے ہدایت جاری کی ہے کہ وہ ان اداروں کے خلاف امتحانی معاملات کے حوالے سے قوائد و ضوابط کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے کارروائی کریں۔ڈائریکٹر پرائیویٹ انسٹیٹیوشن سندھ نے غیر رجسٹرڈ نجی تعلیمی اداروں کو بھی ہدایت کی ہے کہ وہ جلد از جلد اپنے ادارے کی رجسٹریشن کروا لیں بصورت دیگر ان اداروں کے خلاف بھی رجسٹریشن ایکٹ کے تحت کارروائی کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق جن تعلیمی اداروں کے رجسٹریشن معطل کئے گئے ہیں ،ان کو اظہار وجوہ کے نوٹس جاری کئے گئے لیکن ان کی طرف سے کوئی واضح جواب نہیں دیا گیا جس کی بنا پر ان کے رجسٹریشن غیر معینہ مدت کے لئے معطل کئے گئے ہیں۔


شکریہ جسارت

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
Sindh Registration of 55 private schools cancelled
« Reply #2 on: January 16, 2009, 01:27:02 PM »
Sindh Registration of 55 private schools cancelled

Karachi The Sindh Directorate for Private Institutions, after receiving the education minister's approval, have cancelled the registration of 55 private schools found flouting the Sindh government's decision of observing winter vacations from December 22 to December 31, 2008.

"The Board of Secondary Education, Karachi (BSEK), Aga Khan Education Board (AKEB) and the British Council (BC) have been officially directed not to conduct exams of these schools unless their registration is restored," revealed provincial directorate officials. This is the first time that the Sindh Directorate for Private Institutions has taken actions against institutes that have violated its rules and regulations.

According to the officials, BSEK, AKEB and BC officials have also been asked to strictly follow the direction of the directorate and deal with the schools as per the approved rules.

Some of the schools that have suffered the directorate's decision are, Bahria College at MT Khan Road, Habib Girls School in Garden, PECHS Girls School, Farhan High School at Korangi, Esanni Children Academy at Shoe Market, Metropolitan Academy in Gulistan-e-Jauhar, Metropolitan Foundation in the FB Area, Fauji Foundation School in Gulistan-e-Jauhar, Iqra Maujul Itfal School at Korangi, Islamia Scientific School in Nazimabad-2, Worldwide Academy in North Nazimabad, Al-Huda Public School in Manzoor Colony, Real Cambridge School in North Karachi and the City School PAF Chapter.

These schools were found to be open by the Sindh Directorate for Private Institutions inspection team during the winter vacations from December 22 to December 31, 2008, which were to be observed as per the decision of the Sindh Education Department Steering Committee. Daily Times
.......................

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
Sindh Notification to cancel 56 private schools' registration withdrawn
« Reply #3 on: January 22, 2009, 02:04:47 PM »
Sindh Notification to cancel 56 private schools' registration withdrawn

Karachi: Sindh Senior Education and Literacy Minister Pir Mazharul Haq has directed that the notification regarding the cancellation of the registration of 56 private schools found flouting the education department's decision on winter vacations, be taken back.

The notification was withdrawn after a delegation comprising of the administration members of these schools called on the minister at his office on Wednesday. The schools' administration ensured Mazhar that they would completely abide by the rules and regulations of the department in the future and no violations would take place.

The registration of these schools were cancelled last week by the Directorate of Private Institutions, Sindh for violating the decision of the Education Department Steering Committee to observe winter vacations from December 22 to 31.

After the assurances of the delegation, the education minister directed Sindh Director Private Schools and Registration Mansoob Ahmed Siddiqi to restore the registration of the private schools immediately.

Talking to the delegation, he was of the view that the government would encourage public-private partnership in the education sector. Sindh Education Secretary Rizwan Memon, Political Advisor to the Education Minister Zain Zulfiqar Afandi and Legal Consultant Zafar Javed were also present at the occasion. Daily Times
.................