Female Journalist Commits Suicide in Lahore بعض اوقات بڑی بڑی خبروں کے درمیان ایک چھوٹی سی سنگل کالمی خبر چونکہ کر رکھ دیتی ہے، نیند حرام کردیتی ہے ، کئی کئی روز پریشانی میں مبتلا رکھتی ہے ، چھوٹی سی خبر سے کئی مرتبہ ایسا دپریشن طاری ہوجاتا ہے کہ ذہن کام کرنا چھوڑدیتا ہے ، روٹین کے کام ادھورے رہ جاتے ہیں، کیفیت خراب ہوجاتی ہے اورر آدمی کسی کے ساتھ ذکر بھی نہیں کرسکتا کہ لوگ مذاق اڑائیں گے ، حساس طبیعت کا یہ بہت بڑا المیہ ہے