Author Topic: میٹرک ضمنی امتحان کے نتائج کا اعلان  (Read 845 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
میٹرک ضمنی امتحان کے نتائج کا اعلان
لاہور: تعلیمی بورڈ لاہور کے زیر اہتمام میٹرک (ضمنی) امتحان 2018ء کے نتائج کا اعلان کل بروز پیر صبح 10 بجے شیڈول کے مطابق کیا جائے گا۔
مزید برآں کنٹرولر امتحانات پروفیسر محمد ناصر جمیل نے بتایا کہ انٹر امتحان 2018ء کے ملتوی پیپرز کی رول نمبر سلپس نئے شیڈول بمطابق (14،15،16نومبر) طالب علموں کے پتاجات پر ارسال کر دی گئی ہیں ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ 11 نومبر ، 2018 کو شائع ہوئی