Author Topic: لاہور بورڈ: میٹرک کے سالانہ امتحانات یکم مارچ سے شروع ہونگے  (Read 704 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

لاہور بورڈ: میٹرک کے سالانہ امتحانات یکم مارچ سے شروع ہونگے
اعلیٰ و ثانوی تعلیمی بورڈ لاہور کے زیر انتظام میٹرک کے سالانہ امتحانات 2019یکم مارچ سے شروع ہوں گے
لاہور: علیٰ و ثانوی تعلیمی بورڈ لاہور کے زیر انتظام میٹرک کے سالانہ امتحانات 2019یکم مارچ سے شروع ہوں گے ۔اس حوالے سے لاہور بورڈ نے ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے ۔ ڈیٹ شیٹ کے مطابق جماعت دہم کے امتحانات یکم تا16مارچ جاری رہیں گے ۔ اس کے بعد جماعت نہم کا امتحان 18مارچ تا 3اپریل منعقد ہو گا ۔اس حوالے سے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا لاہور ایڈیشن میں مورخہ 16 فروری  ، 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"