Author Topic: انٹرسالانہ امتحانات کے رزلٹ کارڈ ارسال کردیئے گئے  (Read 826 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
right]
انٹرسالانہ امتحانات کے رزلٹ کارڈ ارسال کردیئے گئے
ملتان:تعلیمی بورڈ ملتان نے انٹرسالانہ امتحانات2019ءکے رزلٹ کارڈ امیدواروں کو ارسال کردیئے ہیں، کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر ظفر اقبال طاہر کے مطابق ریگولر امیدواروں کو رزلٹ کارڈ ا ن کے اداروں کے ایڈریس پر ارسال کئے گئے جبکہ پرائیویٹ امیداروں کوا ن کے مہیا کردہ ایڈریس پر بھیجے گئے ہیں امیدواراپنے رزلٹ کارڈ 22نومبر تک بغیر فیس کے وصول کرسکتے ہیں جس کے بعد فیس کے ساتھ کارڈ فراہم کئے جائیں گے ۔
[/right]
 حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ 17 ستمبر 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"