PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Islamabad => Topic started by: AKBAR on November 21, 2018, 07:13:35 AM

Title: عبیدالله خان نے انگریزی لسانیات میں ڈاکٹریٹ کرلی
Post by: AKBAR on November 21, 2018, 07:13:35 AM
عبیدالله خان نے انگریزی لسانیات میں ڈاکٹریٹ کرلی
اسلام آباد: نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز اسلام آباد نے عبیداللہ خان کو انگریزی لسانیات میں ڈاکٹریٹ کا حقدار قراردیا ہے اور اس کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔
ان کے تحقیقی مقالے کا عنوان" انگریزی جُملے کی شعوری تشکیل میں سماجی حیثیت کا اثر، انگریزی بطور غیر ملکی زبان کے پاکستانی طلبا کا ایک مطالعہ تھا
جو انہوں نے فاطمہ جناح یونیورسٹی کی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ثمینہ امین قادر کی نگرانی میں مکمل کیا۔
عبیداللہ خان ایک غیر ملکی یونیورسٹی میں انگریزی کے استاد ہیں۔
حوالہ: یہ خبرروزنامہ جنگ اسلام آباد ایڈیشن میں مورخہ 21 نومبر ، 2018 کو شائع ہوئی