Author Topic: ثانوی بورڈ میرپور خاص میٹرک سائنس و جنرل گروپوں کے ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعل  (Read 2443 times)

Offline علم دوست

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 1288
  • My Points +2/-1

 
ثانوی بورڈ میرپور خاص میٹرک سائنس و جنرل گروپوں کے ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان آج ہوگا   

میرپور خاص (نامہ نگار) ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میرپور خاص کے ناظم امتحانات پروفیسر رحیم بخش شیخ کے مطابق میٹرک سائنس و جنرل گروپ ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان ہفتہ 10 جنوری کو دوپہر 12 بجے بور ڈ آفس میں کیا جائے گا۔


شکریہ جنگ

میں بہت عظیم ہوں جو کہ بہت ہی عظیم علمی کام کررہا ہوں