Author Topic: گمشدگی پاسپورٹ:  (Read 2716 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
گمشدگی پاسپورٹ:
« on: December 08, 2007, 08:35:22 PM »
گمشدگی پاسپورٹ:

پاسپورٹ گم ہونے كی صورت میں قریبی تھانہ ، پولیس اسٹیشن میں اس كی رپورٹ

كروائیں اور متعلقہ افسر مجاز سے پاسپورٹ كی گمشدگی كی FIR كی كاپی حاصل

كریں۔ اس پولیس رپورٹ كے ساتھ متعلقہ پاسپورٹ آفس میں دوبارہ فیس جمع كروا كر نیا

پاسپورٹ حاصل كیا جا سكتا ہے۔ پولیس اسٹیشن پر گمشدگی كی رپورٹ كی پابندی

صرف پاكستان میں ہے اگر آپ كا پاسپورٹ باہر كے كسی ملك میں گم ہوا ہے تو آپ بغیر

پولیس رپورٹ كے پاكستان ایمبیسی سے نیا پاسپورٹ حاصل كر سكتے ہیں ۔ تاہم بعض

صورتوں میں ٹورسٹ پولیس سے رپورٹ كروانا پڑتی ہے۔ بعض ممالك میں پاكستان

ایمبیسی بھی پولیس رپورٹ پر اصرار كرتی ہے۔