ایسے اساتذہ خواتین و مرد جس كسی سركاری یا غیر
سركاری لیكن منظور شدہ پرائمری سكول میں بطور میٹرك
ٹیچر خدمات سر انجام دے رہے ہیں اور ان كا تدریسی تجربہ
دو سال كا ہے تو وہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے
باقاعدہ طالب علم كی حیثیت سے پی ٹی سی كا كورس
كرسكتے ہیں ۔