Author Topic: ہوم اکنامکس کالج میں ویمن ڈے کی تقریب ۱۱ مارچ کو ہوگی  (Read 2336 times)

Offline بتول جعفری

  • Editorial board
  • Jr. Member
  • *****
  • Posts: 99
  • My Points +0/-0
  • Gender: Female
ہوم اکنامکس کالج میں ویمن ڈے کی تقریب ۱۱ مارچ کو ہوگی

۱۱ مارچ صبح ساڑھے گیارہ بجے ہوم اکنامکس کالج گلبرگ لاہور میں انٹرنیشنل ویمن ڈے کے حوالے سے ’’ پاکستانی خواتین اور دور حاضر کے تقاضے ‘‘ کے موضوع پر  ایک تقریری مقابلہ کا پروگرام ہوگا۔ جس میں مہمان خصوصی صوبائی وزیر ترقی خواتین کامران مائیکل ہوں گے ۔
اس تقریب میں سیکرٹری سوشل ویلفیر ویمن ڈوپلمنٹ پنجاب طارق فروز بھی شرکت کریں گے ۔