Author Topic: سندھ یونیورسٹی: بوائز ہاسٹل کا مین گیٹ رات 12 بجے بند کرنے کا فیصلہ  (Read 2469 times)

Offline گل

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 1045
  • My Points +1/-2
  • Gender: Male

سندھ یونیورسٹی: بوائز ہاسٹل کا مین گیٹ رات 12 بجے بند کرنے کا فیصلہ
   
حیدرآباد (بیورو رپورٹ)سندھ یونیورسٹی انتظامیہ نے کیمپس پرامن وامان کی صورتحال کی پیش نظر بوائز ہاسٹل کامین گیٹ رات کو 12بجے بند کرنے کافیصلہ کیاہے۔ سندھ یونیورسٹی انتظامیہ نے کیمپس کے تمام داخلی راستوں پر سخت حفاظتی اقدامات کرتے ہوئے چیکنگ کرنے کی بھی منظور ی دیدی ہے۔



شکریہ روزنامہ جنگ