Author Topic: بلوچستان بورڈ کوئٹہ پریکٹیکل امتحان نئے طریقہ کار  (Read 1138 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
بلوچستان بورڈ کوئٹہ پریکٹیکل امتحان ،نئے طریقہ کار
بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کوئٹہ کے اعلامیہ کے مطابق میٹرک اور ایف ایس سی پریکٹیکل امتحان 2019کے لئے ماڈل پیپرز،سلپس،ہوم اگزام کے طریق کار،ایوارڈ لسٹ کانمونہ اور نوٹیفیکیشن کی کاپیاں تمام سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو روانہ کردی گئی ہیں ،
اور یہ تمام معلومات بلوچستان بورڈ کی ویب سائیٹ سے بھی حاصل کی جاسکتی ہیں ،
اس اعلامئے کے مطابق اگلے سال پریکٹیکل امتحان ،نئے طریقہ کار کے مطابق لیا جائے گا،
جس میں 60 فیصد نمبرز متعلقہ ٹیچر کو تفویض کردیئے گئے ہیں ،اور 40فیصد نمبرزکاپرچہ تھیوری امتحان کے دوران لیا جائےگا،
جو کہ ایم سی کیو طرز کاہوگا،اس سلسلےمیں مذید معلومات بلوچستان بورڈ کی ریسرچ برانچ سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
حوالہ یہ خبر روزنامہ جنگ کوئٹہ ایڈیشن میں مورخہ 12 اکتوبر 2018 کو شائع ہوئی