Author Topic: ایم اے او کالج لاہور میں مباحثہ  (Read 2648 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
ایم اے او کالج لاہور میں مباحثہ
« on: March 04, 2010, 01:03:32 PM »
ایم اے او کالج لاہور میں مباحثہ
رپورٹ انمول عفت ایم اے او کالج لاہور
گورنمنٹ ایم اے او کالج لاہور کے شعبہ ساسیات کے زیر اہتمام گزشتہ روز ایک مباحثہ کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں کالج کے طلبا اور اساتذہ نے بھرپور شرکت کی ۔
مباحثہ کا موضوع پاکستان اور عالمی طاقتیں تھا۔ مباحثہ میں پروفیسر افتحار شہزاد ، کامران بٹ، ظفر یاسین، چورھری حنوک، محمد اکرم رانا نے حصہ لیا۔
متعدد فیکلٹی ممبران بھی اس موقع پر موجود تھے۔