Author Topic: جنوب ایشیائی ممالک میں تاجروں کو ویزے کا اجراء، پالیسیوں کو آزاد بنانے کی تجاویز  (Read 1698 times)

Offline علم دوست

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 1288
  • My Points +2/-1

جنوب ایشیائی ممالک میں تاجروں کو ویزے کا اجراء، پالیسیوں کو آزاد بنانے کی تجاویز پیش کی ہیں، طارق سعید
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر)جنوب ایشیائی ممالک کے ایوان صنعت و تجارت (ایس سی سی آئی) کے صدر طارق سعید نے خطے کے ممالک میں تاجروں کیلئے ویزہ کے اجراء کی پالیسیوں کو پابندیوں سے آزاد بنانے کی تجاویز پیش کی ہیں۔ گذشتہ روز کھٹمنڈو میں ایس سی سی آئی کے نامزد سیکرٹری جنرل شیل کانت شرمانیولے سے ملاقات میں انہوں نے تجویز پیش کی کہ ہر رکن ملک کو فراہم کئے جانے والے ویزہ کے استثنیٰ کے اسٹیکر کی تعداد 100 سے بڑھا کر 200 کی جائے۔



شکریہ جنگ
 

میں بہت عظیم ہوں جو کہ بہت ہی عظیم علمی کام کررہا ہوں