Author Topic: سندھ میڈیکل یونیورسٹی اسٹوڈنٹس کونسل کے تحت تحائف تقسیم کئے گئے  (Read 354 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

 سندھ میڈیکل یونیورسٹی اسٹوڈنٹس کونسل کے تحت تحائف تقسیم کئے گئے
جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی اسٹوڈنٹس کونسل کے تحت تحائف تقسیم کئے گئے
کراچی : جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی اسٹوڈنٹس کونسل کے زیر اہتمام طلبا کی جانب سے مستحق افراد میں تحائف تقسیم کیے گئے ۔ اس حوالے سے طلبا نے سہارا ویلیج،دارالسکون اور جناح اسپتال کا دورہ کیا ۔ گروپ کی سربراہی چیئر پرسن اسٹوڈنٹس کونسل ڈاکٹر غزالہ عثمان نے کی ۔ اس موقع پر طلبا نے مریضوں اور مستحق افراد سے بات چیت کرتے ہوئے ان کو درپیش مسائل معلوم کیے ۔ یاد رہے کہ جے ایس ایم یو اسٹوڈنٹس کونسل کے طلبا ہر سال مختلف فلاحی مراکز اور اسپتالوں کا دورہ کرتے ہیں ۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ کراچی ایڈیشن میں مورخہ 14 جون2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"