گلگت میں تمام سرکاری اور غیر سرکاری تعلیمی ادارے غیر اعلانیہ بند
گلگت: گلگت میں تمام سرکاری اور غیر سرکاری تعلیمی ادارے غیر اعلانیہ بند کردئے گئے ۔آج نیوز کے مطابق گلگت شہر مکمل طور پر سنسان ہے اورسرکاری دفاتر میں ویرانی کا منظر دکھائی دے رہا ہے ۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی طے شدہ پرگرام کے تحت کل گلگت کا دورہ کریں گے ۔
شکریہ آج