PakStudy :Yours Study Matters

Crreer Planning In Pakistan => Job after Matric => Topic started by: Haji Hasan on November 15, 2007, 05:33:11 PM

Title: درخواست دینے سے قبل
Post by: Haji Hasan on November 15, 2007, 05:33:11 PM
آپ كو اخباری اشتہار یا كسی اور ذریعے سے كسی ادارے یا محكمے میں كسی خالی آسامی كے بارے میں معلومات حاصل ہوتی ہیں ۔یو مذخورہ ذریوے سے مكمل طور پر یہ معلومات حاصل كریں كہ متعلقہ آسامی كے لئے تعلیمی قابلیت كیا ہے؟تجربہ كتنا دركار ہے۔عمر وغیرہ كی حد كیا ہے؟ اگر آپ خود كو متعلقہ آسامی كے معیار كے مطابق پائیں تو پھر درخواست ارسال كریں ورنہ محض وقت ضائع كرنے سے كوئی فائدہ نہیں ہوگا كیونكہ جب وہ آپ كا انٹرویو یا ٹیسٹ لیں گے تو اسی تجربے اور معیار كے مطابق لیں گے جو انہوں نے اشتہار میں دیا ہوگا ۔