بی ایڈ کے پرچے میں شدید گرمی کےباعث تین لڑکیاں بے ہوش
سرگودھا: یکم اگست: یونیورسٹی آف سرگودھا کے زیر اہتمام بی ایڈ کے سالانہ امتحانات ۲۰۱۲جاری ہیں۔ آج سلیم ماڈل ہائی سکول سرگودھا میں بی ایڈ کے پرچہ میں شدید گرمی حبس اور لوڈشیڈنگ کے باعث تین طالبات بے ہوش ہوگئی۔ جن کو مقامی کلینک سے ڈاکٹر نے طبی امداد دی۔ طالبات کے بقول یونیورسٹی انتظامیہ نےامتحانی مراکز میں لوڈشیڈنگ سے بچانے کے کوئی انتظام نہیں تھا۔ جس کی وجہ سے یہ واقعہ پیش آی