Author Topic: خیبرمیڈیکل یونیورسٹی عید میلادالنبی پر مقا بلہ حسن قر آت اور نعت خو انی  (Read 1091 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

خیبرمیڈیکل یونیورسٹی عید میلادالنبی پر مقا بلہ حسن قر آت اور نعت خو انی
پشاور : خیبرمیڈیکل یونیورسٹی کے زیر اہتما م عید میلادالنبی کے مو قع پر مقا بلہ حسن قر آت اور نعت خو انی منعقد کیاگیا ،مہما ن خصوصی پر وفیسر ڈاکٹر سلیم گنڈاپور تھے، ڈائر یکٹر سپورٹس ڈاکٹر عنا یت شا ہ، مختلف اداروں کے سر براہوں و طلباء و طالبا ت کی کثیر تعداد میں شرکت کی ۔
 حسن قرات کے مقا بلے میں انسٹیٹیو ٹ آف نر سنگ سا ئنسز کے عر فا ن اﷲ نے پہلی ، انسٹیٹیو ٹ آف پیرا میڈیکل سا ئنسز کے عبد القہا ر نے دوسری اور اسا مہ نے تیسری پو زیشن حا صل کی جبکہ نعت خو انی مقا بلے میں انسٹیٹیوٹ آف بیسک میڈ یکل سائنسز کی عا ئشہ صد ف نے پہلی ،
 انسٹیٹیوٹ آف نر سنگ سا ئنسز کے حمزہ زرین نے دوسری اور انسٹیٹیو ٹ آف نرسنگ اور انسٹیٹیو ٹ آف پیر ا میڈیکل سا ئنسز کی ردا نعیم اور رفعت ظہور نے مشتر کہ طور پر تیسری پو زیشن حاصل کی۔ تقریب کے آخر میں پوزیشن ہولڈرز کو توصیفی اسناد اور نقدانعام دیئے گئے۔

حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ پشاور  ایڈیشن میں مورخہ 24ںومبر 2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"