پاكستان بحریہ كے ادارے
پی این ایس كارساز
یہ پاك بحریہ كا انجینئرنگ اور الیكٹریكل تربیتی كمپلیكس ہے۔ اس كا قیام ٤٥٩١ ئ میں منوڑہ میں
عمل میں آیا تھا۔ ٦٦٩١ ئ میں نیول ٹیكنیكل كالج كا اضافہ كیا گیا۔ سگنل سكول، سپلائی اور
سیكرٹریٹ سكول اور جسمانی مشق كے سكول بھی اس كے اندر واقع ہیں۔