آپ کی آمد اور سوال کا بہت شکریہ
اس وقت بی اے اکنامکس کے نوٹس دستیاب نہیں۔ لیکن ہم کوشش کریں گے۔ جلد از جلد یہ آن لائن دستیاب ہوجائے ۔
اگر آپ ہماری مزید رہنمائی کردیں۔ کہ بی اے اکنامکس کے نوٹس کس پروفیسرصاحب کے زیادہ اچھے ہیں۔
یا کس اکیڈمی کے زیادہ مقبول ہیں۔ تو ہمارے لئے زیادہ آسانی ہوجائے گی ۔
آپ کی آمد اور سوال کرنے کا ایک بار پھر شکریہ