PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Students Organisation In Pakistan => IJT => Topic started by: sb on April 29, 2019, 11:26:08 AM

Title: آئی جے ٹی یونیورسٹی کیمپس کے زیر اہتمام فہم القرآن کلاس ختم
Post by: sb on April 29, 2019, 11:26:08 AM

آئی جے ٹی یونیورسٹی کیمپس کے زیر اہتمام فہم القرآن کلاس ختم
پشاور: اسلامی جمعیت طلبہ یونیورسٹی کیمپس پشاور کے زیر اہتمام فہم القرآن کلاس اختتام پذیر ہوگئی آخری روز مولانا مسیح گل بخاری نے حیات صحابہ کے موضوع پر درس دیا اور اجتماعی کرائی۔ کلاس پانچ روز جاری رہی جس میں یونیورسٹی بھر سے طلباء وطالبات نے حصہ لیا ۔
کلاس میں ملک وقوم کی ترقی اور خوشحالی کے لئے دعا کرائی گئی اور نوجوانوں پر اسلامی تعلیمات کے مطابق زندگی گزارنے پر دیا گیا۔ کلاس کے پہلے قرآن اکیڈمی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر عبدالسمیع، دوسرے روز مولانا خلیل الرحمٰن، تیسرے روز پروفیسر عظمت روز اور چوتھے روز مولانا اسماعیل نے مختلف موضوعات پر درس دیا۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ پشاور ایڈیشن میں مورخہ 29اپریل 2019ء کو شائع ہوئی