Author Topic: میریٹوریئس اسکولز نیٹ ورک کراچی کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات مقامی ہوٹل میں م  (Read 1126 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

میریٹوریئس اسکولز نیٹ ورک  کراچی کی  سالانہ تقریب تقسیم انعامات مقامی ہوٹل میں منعقد
   
کراچی (پ ر) میریٹوریئس اسکولز نیٹ ورک کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی جس میں طلبا و طالبات اور ان کے والدین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر مہمان خصوصی فاطمہ ثریا بجیا نے بچوں کو تلقین کی کہ وہ حصول تعلیم پر توجہ دیں۔ تقریب میں چین کے کمرشل قونصلر وانگ شوئی نے بھی شرکت کی۔ آخر میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے بچوں میں انعامات اور اسناد تقسیم کی گئیں۔
      شکریہ جنگ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"