Author Topic: بدھ کو ریڈیو پاکستان حیدرآباد کے آن ایئر ہال میں منعقدہ تقریب میں ناظم حیدرآباد  (Read 1450 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

بدھ کو ریڈیو پاکستان حیدرآباد کے آن ایئر ہال میں منعقدہ تقریب میں  ناظم حیدرآباد کا خطاب
   
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) ضلع ناظم حیدرآباد کنور نوید جمیل نے کہا ہے کہ زبانیں محبت کی سفیر ہوتی ہے۔ وہ بدھ کو ریڈیو پاکستان حیدرآباد کے آن ایئر ہال میں منعقدہ تقریب میں سندھی لینگویج اتھارٹی حیدرآباد اور پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن حیدرآباد کے مشترکہ تعاون سے شروع کیے جانے والے سندھی اردو بول چال کے پروگرام ” آئیے سندھی سیکھیں“ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ ضلع ناظم نے کہا کہ اہمیت کے لحاظ سے حیدرآباد کے رہنے والوں کو سندھی زبان بولنا چاہیے‘ یہ علم کے حوالہ سے ہمارے فرائض میں شامل ہے۔
      شکریہ جنگ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"