Honduras ہاوٕنڈرس
ہاوٕنڈرس كا دارالحكومت ٹیوگوسی گالپا ہے۔ یہاں كی كرنسی ہاوٕنڈرس لمپرا ہے۔ اس كے شمال مشرق میں نیكارا گوا ہے۔ مغرب میں گوئٹے مالا اور شمال مغرب میں ایل سلوا ڈور ہے۔ جبكہ شمال كی طرف سمندر ہے۔ یہاں كا موسم شدید گرم اور بارشوں والا ہے۔ یہ كانوں كا ملك كہلا تاہے۔ یہاں لوہا، سونا، چاندی، سكہ ، تانبہ، اور زنك كی كانیں پائی جاتی ہیں۔ اس كے علاوہ ایسی معدنیات بھی ہیں جن ابھی تك سراغ نہیں مل سكا۔ یہاں بہت زیادہ ائیرپورٹ ہیں۔ تقریباً ٠٣ كے قریب كیونكہ لوگ ہوائی سفر كو پسند كرتے ہیں۔
امریكہ كا ہولڈ ہے۔
اگر آپ امریكہ جا رہے ہیں تو ہاوٕنڈرس كا انتخاب كریں كیونكہ ہاوٕنڈرس كی تمام سرحدیں امریكہ سے ملتی ہیں۔
وہ لوگ جن كو ویزا كی ضرورت نہیں
ہاوٕنڈرس كے شہری، شہریت یافتہ افراد۔
برطانیہ كے شہری، شہریت یافتہ افراد، كالونیز ، پناہ گزین۔ری انٹری كی اجازت والے لوگ۔
مندرجہ ذیل ممالك كے لوگوں كو۔ارجنٹائن، بلجیم، چلی، كوسٹ رائس، ڈنمارك، فن لینڈ، جرمنی، گوئٹے مالا، آئس لینڈ، اٹلی، جاپان، نیدر لینڈ، ناروے، پانامہ، سپین، سویڈن، سوئٹزرلینڈ ، كم از كم ٠٣ دن اور زیادہ سے زیادہ 6 ماہ تك Stay مل سكتا ہے۔
سركاری حكومت كے كام، سپیشل افسران، پاسپورٹ۔ سفارتی لوگ اقوام متحدہ كے اجازت یافتہ افراد۔
شادی كرنے كے دو سال بعد آپ شہریت كے لیے درخواست دے سكتے ہیں اس سے پہلے نہیں۔