Author Topic: پنجاب پبلک سروس کمیشن نے پنجاب یونیورسٹی شعبہ جینڈرز اسٹڈیز کی ڈگری کو تسلیم کر  (Read 2340 times)

Offline معلم

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 2147
  • My Points +0/-0
  • Gender: Female

پنجاب پبلک سروس کمیشن نے پنجاب یونیورسٹی شعبہ جینڈرز اسٹڈیز کی ڈگری کو تسلیم کر لیا گیا۔

پنجاب پبلک سروس کمیشن نے پنجاب یونیورسٹی شعبہ جینڈرز اسٹڈیز کی ڈگری کو تسلیم کر لیا ہے۔ اس فیصلے سے2001 ء سے لے کر اب تک کے شعبہ سے ڈگری حاصل کرنے والے سینکڑوں طلبا کے لئے سرکاری ونیم سرکاری اداروں میں ملازمتوں کے دروازے کھل گئے ہیں۔ شعبہ کے اساتذہ اور طلبہ کی طرف سے ڈگری کی منظوری کا یہ دیرینہ مطالبہ تھا۔
شکریہ جنگ