Author Topic: جنوبی پنجاب کی یونیورسٹیوں کے فنڈز میں کٹوتی طلباکیساتھ ظلم ہے  (Read 655 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

جنوبی پنجاب کی یونیورسٹیوں کے فنڈز میں کٹوتی طلباکیساتھ ظلم ہے
ملتان:اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب جنوبی کے ناظم چودھر ی عبدالرحمن نے کہا کہ جنوبی پنجاب کی یونیورسٹیوںکے فنڈز میں کٹوتی طلباکیساتھ ظلم ہے ،جنوبی پنجاب کو ہر حکومت نظر انداز کرتی ہے جو اس خطہ کیساتھ زیادتی ہے ۔

حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا لاہور ایڈیشن میں مورخہ 24جون 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"