گورنمنٹ کالج راوی روڈ شاہدرہ لاہور
نوٹس داخلہ براے بی ایس سی، بی اے، بی کام پارٹ ون،2009/10 براءے طلبا طالبات
کالج ہذا میں بی ایس سی، بی اے، بی کام پارٹ ون میں داخلہ 17 اگست2009 سے شروع ہو رہا ہے۔ پراسپیکٹس بنک اف پنجاب جی ٹی روڈ شاہدرہ سے قیمتا حاصل کیے جا سکتے ہیں۔ دا خلے پندرہ اکتوبر تک جاری رہیں گے۔
پروفیسر امجد علی شاکر پرنسپل
گورنمنٹ کالج راوی روڈ شاہدرہ لاہور PH: 0429230220 فیکس،425865012 :76۔ ایچ گلبرگ لاہور
شکریہ جنگ