Examination Board > Wafaq UL Madaris

جامعہ بنوریہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کا انصار انٹرنیشنل ٹرسٹ سے معاہدہ طے

(1/1)

sb:

جامعہ بنوریہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کا انصار انٹرنیشنل ٹرسٹ سے معاہدہ طے
کراچی: جامعہ بنوریہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کا انصار انٹرنیشنل ٹرسٹ کے ساتھ تعلیمی وفلاحی تعاون کامعاہدہ طے پایاگیا،
عالمی سطحی پر اتحاد بین المسلمین کے فروغ اور دینی وعصری طلبہ کے تعلیمی دوروں اور اسکالر شپ سمیت دیگر اہم امورپر تعاون کیا جائے گا
۔ بین الاقوامی تعلقات کے فلاحی ادارےکے ساتھ بھی ایک ایم او یو سائن ہوا۔ ان معاہدوں کے بعد اب جامعہ بنوریہ عالمیہ کے طلباء وطالبات بھی اسپانسرشب حاصل کرسکیں گے
اورمدارس کے طلباء وطالبات کو دنیاکی معروف یونیورسٹیوں میں تعلیم کیلئے بھیجاجائیگا۔

حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کراچی  ایڈیشن میں مورخہ 19ںومبر 2018ء کو شائع ہوئی

Navigation

[0] Message Index

Go to full version