Examination Board > Wafaq UL Madaris

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کا امتحانی شیڈول جاری

(1/1)

sb:

وفاق المدارس العربیہ پاکستان درجہ کتب اور درجہ حفظ کا امتحانی شیڈول جاری
ملتان : وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے تحت درجہ کتب کے سالانہ امتحانات 6 تا 11 اپریل جبکہ درجہ حفظ کے امتحانات 26 مارچ تا 4 اپریل ہونگے، اس سلسلے میں وفاق کی جانب سے مدارس کو شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان  ایڈیشن میں مورخہ 26 جنوری 2019ء کو شائع ہوئی

Navigation

[0] Message Index

Go to full version