پی این ایس تیمور اور ٹیپو سلطان
یہ پاك بحریہ كے تباہ كن جہاز ہیں۔ ہر ایك كا عملہ ٤٧٢ افراد پر مشتمل ہوتا ہے۔ یہ ٢٣ ناٹ فی
گھنٹہ كی رفتار سے سفر كرتے ہیں۔ ہر ایك كا وزن ٠٠٥٣ ٹن ہے۔ ان میں جو جنگی اسلحہ ہوتا
ہے۔ اس میں لمبے رینج كی توپیں، طیارہ شكن توپیں، اور آبدوز شكن توپیں شامل ہیں۔